empty
 
 
05.08.2020 03:15 PM
Elliott wave analysis of GBP/JPY for August 5, 2020

This image is no longer relevant


ہماری نظر 35۔140 کی سطح تک بننے والے حتمی اضافہ کے عمل پر ہے تاکہ نیلی ویوو 3 مکمل ہوسکے اور اور نیلی ویوو 4 میں ایک عارضی سائیڈ ویز تصحیح 92۔137 تک بن سکے جس کے بعد پئیر 86۔141 اور ممکنہ طور پر اپنے اگلے ہدف 29۔144 کے قریب جا سکتا ہے

سپورٹ 92۔137 اور اس کے بعد 74۔137 کی سطح پر ملی ہے

آر 3: 140.35

آر 2: 139.80

آر 1: 139.20

پیوٹ : 138.75

ایس 1: 138.34

ایس 2: 137.74

ایس 3: 137.14

تجارتی تجاویز

ہم نے جی بی پی میں 48۔135 کی سطح سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ 00۔137 کی سطح پر ہے - ہم اپنی لانگ پوزیشن پر 50 فیصد کا نفع 25۔140 کی سطح پر لیں گے


Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.