empty
 
 
12.12.2022 02:45 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 12 دسمبر 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی پیر کے روز سپورٹ حاصل کرنے سے قبل ایشیائی دورانیہ میں 1.0505 کی یومیہ کم ترین سطح تک نیچے آیا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو سنگل کرنسی پئیر 1.0560 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے کیونکہ بئیرز قیمت کو کم از کم 1.0000 کی سطح تک جانے کی کوشش میں ہیں - قیمت ریزسٹنس زون تک پہنچ گئی ہے اور یہاں سے یا 1.0700-1.0750 کے ایریا سے نیچے جانے کا ہے

یورو / یو ایس ڈی اپنی تین ویوز والی ریلی کو مکمل کر لیا ہے یا 3 ویووز والی تصحیحی ریلی مکمل کرنے کے قریب ہے جو کہ اس سے قبل 0.9535 کی سطح سے شروع ہوئی تھی - اس کے علاؤہ یہ بھی غور کریں کہ قیمت 1.2266 اور 0.9535 کے درمیان کی تنزلی کی سوئنگ کے 0.382 فیبوناچی لیول تک پہنچ جانے میں کامیاب رہی ہے - اگر یہ عمدہ طور پر قائم رہتا ہے تو اگر قیمت نیچے کی جانب مُڑ سکتی ہے اور قیمت اگلے کئی ہفتوں میں 0.9535 کی سطح سے نیچے جا سکتی ہے

متبادل طور پر اگر اہم باٹم پہلے ہی 0.9735 پر موجود ہے قیمت 1.0000 کی سطح کے گرد سپورٹ حاصل کرسکتی ہے اور یہاں سے دوبارہ اوپر جاسکتی ہے - دونوں صورتوں میں کرنسی پئیر کا دوبارہ سپورٹ حاصل کرنے سے قبل کم از کم 500 پپس نیچے آنا متوقع ہے - تاجران یہاں سے نیچے کی جانب واپسی کے عمل سے فائدہ حاصل کرنے کی تیاری میں ہیں - 1.0750 کے گرد مضبوط ریزسٹنس پر نظر رکھیں

تجارتی اندازہ

امکان 1.0700 کے مقابلہ میں بئیرش تنزلی کا ہے

نیک تمنائیں

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.